Jihad
Hazrat Abu Hurairah narrated from Allah that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: Allah Almighty said (Hadith Qudsi): Whoever goes out (from his home) to fight in My way and to believe in Me alone and to confirm My Messengers, then Allah is the guarantor for him that He will either admit him to Paradise (if he is martyred) or return him to the place from which he came out (for Jihad) victorious, with reward or booty. And by Him in Whose Hand is my soul, He will bring it on the Day of Resurrection in the same condition as it was when it was eaten, its color will be red and its fragrance will be like that of musk. And by Him in Whose Hand is my soul, if I did not feel burdened by the Muslims, I would not have left behind any army that is fighting Jihad. I do not find myself able to provide rides for all of them, nor do the Muslims have the ability to do so. And it is incumbent upon them that I should go (for Jihad) and they should lag behind me. And you are the ones in Whose Hand is my soul. By my soul, I desire to fight in the way of God and be martyred, then fight, then be martyred, then fight, then be martyred. (Ma’arif al-Hadith Muslim)
Hypocrisy in a sentence
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever dies in a state in which he has neither fought nor contemplated nor desired it, then he dies in a state of hypocrisy.” (Muslim)
Explanation means a life in which, despite professed faith, there is never a time for Jihad in the way of God, nor is there any desire or longing for it in the heart. This is the life of the hypocrites, and whoever leaves this world in this state, how will he be a trait of hypocrisy? (A’idh billah Ma’rif al-Hadith)
Martyrdom
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: “Whoever sincerely seeks martyrdom will be granted the status of martyrdom, even if he is not a martyr.” (Muslim) It was narrated from Jabir bin Ateeq (may Allah be pleased with him) (in a long hadith) that the Messenger of Allah (peace and blessings of Allah be upon him) said: “What do you consider martyrdom?” It was asked: “Being killed in the way of God.” He said: “There are seven martyrdoms besides being killed in the way of God.”
A person who dies of cholera 2. A person who dies by drowning 3. A person who dies of pneumonia 4. A person who dies of plague 5. A person who dies by burning 6. A person who is buried under a building and dies. A woman who dies because her child is still in her womb and is not born. All of these are martyrs. (Abu Dawud, An-Nasa’i, Ibn Majah, Ma’rif al-Hadith)
جهاد و شهادت
حضرت عمر بن خطاب بنی اللہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم سے سنا کہ آپ فرماتے تھے کہ سب اعمال انسانی کا دارو مدار بس نیتوں پر ہے آدمی کو اس کی نیت ہی کے مطابق پھل ملتا ہے تو جس شخص نے اللہ اور رسول کی طرف ہجرت کی اور خدا اور رسول کی رضا جوئی واطاعت کے سوا اس کی ہجرت کا اور کوئی باعث نہ تھا) تو اس کی ہجرت در حقیقت اللہ اور رسول کی طرف ہوئی اور بے شک وہ اللہ و رسول کا سچا مہاجر ہے اور اس کو اس کی ہجرت اللہ والرسول کا مقرر اجر ملے گا) اور جو کسی دُنیوی غرض کیلئے یا کسی عورت سے نکاح کرنے کی خاطر مہاجر بنا تو (اس کی ہجرت اللہ ورسول کیلئے نہ ہو گی بلکہ فی الواقع جس دوسری غرض اور نیت سے اس نے ہجرت اختیار کی ہے عند اللہ بس اس کی ہجرت مانی جائے گی۔ (بخاری و مسلم۔ معارف الحدیث)
جہاد
حضرت ابو ہریرہ میں اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے ہو جانے فرمایا ( حدیث قدسی) جو شخص میرے راستہ میں جہاد کرنے اور صرف مجھ پر ایمان رکھنے ہیں ۔ اور میرے رسولوں کی تصدیق کرنے کی وجہ سے (اپنے گھر سے) نکلا ہے تو خدا اس کا ضامن ہے کہ یا اس کو جنت میں داخل کر دیگا (اگر وہ شہید ہو گیا) یا اس کو مکان کی طرف جس سے وہ جہاد کیلئے ) نکلا ہے کامیاب واپس پہنچادے گا’ ثواب کے ساتھ یا غنیمت کے ساتھ اور قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے قیامت کے دن اس کو اسی حالت میں لے کر حاضر ہو گا جیساز خم کھانے کے وقت تھا اس کا رنگ سرخ اور کھو مشک کی خوشبو جیسی ہو گی اور قسم اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے اگر میں مسلمانوں پر گرانی محسوس نہ کرتا تو میں کسی لشکر سے جو جہاد کر رہا ہے، بھی پیچھے نہ بیٹھتانہ میں خود اتنی وسعت پاتا ہوں کہ سب کو سواری دوں اور نہ مسلمانوں ہی میں اتنی وسعت
ہے اور یہ ان پر کراں ہے کہ میں (جہاد کیلئے) چلا جاؤں اور وہ مجھ سے پیچھے رہ جائیں اور تم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے بیشک میں تمنار کھتا ہوں کہ خدا کے راستہ میں جہاد کروں اور شہید ہو جاؤں پھر جہاد کروں پھر شہید ہو جاؤں پھر جہاد کروں پھر شہید جاؤں۔ (معارف الحدیث مسلم)
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کہ ” جو شخص اس حال میں مراکہ نہ تو اس نے کبھی جہاد کیا اور نہ اپنے جی میں اس کی تجویزیں سو چیں اور نہ تمنا کی تو وہ نفاق کی ایک صفت پر مرا۔ (مسلم)
تشریح یعنی ایسی زندگی جس میں دعوئی ایمان کے باوجود کبھی راہ خدا میں جہاد کی نوبت آئے اور نہ دل میں اس کا شوق اور اس کی تمنا ہو یہ منافقوں کی زندگی ہے اور جو اسی حال میں اس دنیا سے جاوے گا وہ نفاق کی ایک صفت کیسا تھ جائیگا ) (اعیاذ باللہ معارف الحدیث)
شہادت
حضرت انس سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا جو صدق دل سے
شہادت طلب کرتا ہے اس کو شہادت کا درجہ مل جاتا ہے اگر چہ وہ شہید نہ ہو۔ (مسلم) حضرت جابر بن عتیک رضی اللہ سے (ایک طویل حدیث میں ) روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا تم لوگ شہادت کے شمار کرتے ہو ؟ عرض کیا گیا کہ خدا کے راستہ میں قتل ہو جانے کو۔ آپ نے فرمایا کہ خدا کے راستہ میں قتل ہو جانے کے علاوہ سات اور شہادتیں ہیں
ا مرض ہیضہ میں مرنے والا ۲۔ ڈوب کر مرنے والا ۳۔ ذا الجنب (نمونیہ) سے مرنے والا ۴۔ طاعون سے مرنے والا ۵۔ جل کر مرنے والا ۶۔ عمارت کے نیچے دب کر مرنے والا ہے۔ وہ عورت جو بچہ کے پیٹ ہی میں رہنے اور پیدا نہ ہونے کی وجہ سے مر جائے۔ یہ سب شہید ہیں۔ ( ابوداؤد۔ نسائی۔ ابن ماجہ ۔ معارف الحدیث)